ETV Bharat / city

آندھراپردیش محکمہ آبکاری نے کثیر مقدارمیں گانجہ ضبط کیا - اوڈیشہ کے رجسٹریشن والی لاری کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا ہے

محکمہ آبکاری و نشہ بندی نے آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے نرسی پٹنم ٹاون میں ایک کروڑ روپئے مالیت کا 800کیلوگانجہ ضبط کرلیا۔

آندھراپردیش محکمہ آبکاری نے کثیر مقدارمیں گانجہ ضبط کیا
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 3:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:02 AM IST

یہ گانجہ، لاری میں منتقل کیاجارہا تھا۔آبکاری کے انسپکٹر ستیش نے بتایا کہ اوڈیشہ کے رجسٹریشن والی لاری کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔یہ گانجہ، اوڈیشہ سے وشاکھاپٹنم منتقل کیاجارہا تھا۔اس کا وزن 815کیلو تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.