ETV Bharat / city

خاتون ایم پی ڈی کی ہراسانی کے ملزم ضمانت پر رہا - اے پی کے رکن اسمبلی ضمانت پر منظور۔

خاتون ایم پی ڈی او نے پولیس سے کی گئی شکایت میں الزام لگایا تھا کہ رکن اسمبلی نے ان کے مکان میں پہنچ کر ان کو ہراساں کیا ہے۔

خاتون ایم پی ڈی کی ہراسانی کے ملزم ضمانت پر رہا
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 4:21 PM IST

خاتون ایم پی ڈی او کی ہراسانی کے معاملہ میں گرفتاراے پی کے رکن اسمبلی ضمانت پر منظور۔

واضح رہے کہ خاتون ایم پی ڈی او کی ہراسانی کے معاملہ میں گرفتاراے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس کے رکن اسمبلی کومٹ ریڈی سریدھر ریڈی کی ضمانت منظورکرلی گئی ہے۔

پولیس نے ان کی گرفتاری کے بعد ان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔

مزید پڑھیں: جنسی زیادتی کے ملزمین کو عمر قید

رکن اسمبلی کی درخواست پر مجسٹریٹ نے ان کی ضمانت منظور کردی۔

خاتون ایم پی ڈی او نے پولیس سے کی گئی شکایت میں الزام لگایا تھا کہ رکن اسمبلی نے ان کے مکان میں پہنچ کر ان کو ہراساں کیا ہے۔

جس کے بعد پولیس نے رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیاتھا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.