ETV Bharat / city

اے پی: بی سرینواسلو وجئے واڑہ کے نئے پولیس کمشنر - B Srinivaslo

ریاست آندھرا پردیش میں 17 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے۔ بی سرینواسلو کو وجئے واڑہ کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

اے پی: بی سرینواسلو وجئے واڑہ کے نئے پولیس کمشنر

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 7:20 PM IST

ریاست آندھر پردیش (اے پی) کے وجئے واڑہ کے نئے پولیس کمشنر کے طورپر بی سرینواسلو کو مقررکیا گیا ہے۔ ریاست کے 17آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا گیا اور ان کو مختلف مقامات پر تعینات کیاگیا۔

اے پی میں ہفتہ کو جی او جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سی ایچ دوارکا تروملا راو جن کا تعلق 1989آئی پی ایس بیچ سے ہے کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ڈائرکٹر جنرل پولیس ریلویز مقرر کیا گیا ہے۔ وہ فی الحال کمشنر پولیس وجئے واڑہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

بی سرینواسلو ایڈیشنل کمشنر پولیس وجئے واڑہ سٹی کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو کمشنر پولیس وجئے واڑہ سٹی مقرر کیا گیا ہے۔1994کے آئی پی ایس بیچ سے تعلق رکھنے والے این بالاسبرامنیم ایڈیشنل ڈی پی جی ریلویز کو ایڈیشنل ڈی جی پی آرگنائزیشن کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ کافی عرصہ سے رخصت پر تھے۔

پی ایچ ڈی راما کرشنا ڈی آئی جی ایڈمن، ڈی جی پی آفس و انچارج ایس پی گنٹور اربن کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ڈائرکٹر اسپیشل انفورسمنٹ بیورو کے طورپر تعینات کیا گیاہے۔

آر این امی ریڈی ایس پی سریکاکلم کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ایس پی گنٹور اربن مقرر کیا گیا ہے۔ امیت بردارکمانڈنٹ تیسری بٹالین اے پی ایس پی کا کناڈا کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ایس پی سریکاکلم مقرر کیا گیا ہے۔

ڈی سی پی نارتھ زون وشاکھاپٹنم سٹی ایس رنگاریڈی کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو پولیس ہیڈ کوارٹرس منگل گری رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ایس پی وشاکھارورل بابجی کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ایس پی اسپیشل انوسٹی گیشن برانچ مقرر کیا گیا ہے۔ کے کرشنا راؤ کمانڈنٹ چھٹی بٹالین اے پی ایس پی منگل گری کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ایس پی وشاکھاپٹنم رورل مقرر کیا گیا ہے۔

کے نارائنا نائک کو ایس پی مغربی گوداوری ضلع تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح نودیپ سنگھ کو ایس پی سی آئی ڈی مقرر کیا گیا ہے۔ وشال گنی ایس پی آکٹوپس کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو ایس پی گنٹور رورل مقرر کیا گیا ہے۔ دپیکا اسپیشل آفیسر دیشا ڈی جی پی آفس کو کمانڈنٹ چھٹی بٹالین اے پی ایس پی منگل گری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.