ETV Bharat / city

یوپی ضمنی انتخاب 2020: لوجہاد پر یوگی حکومت کا سخت موقف

جون پورمیں انتخابی ریلی میں یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ حکومت لو جہاد کو سختی سے روکنے کے لیے ایک موثر قانون بنائے گی۔

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:55 PM IST

yogi statement on love jihad
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتے کے روز ایک انتخابی اجلاس میں کہا کہ ان کی حکومت لو جہاد کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کرے گی۔

لوجہاد پر یوگی حکومت کا سخت موقف

انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر لوگ بہنوں اور بیٹیوں کے وقار سے کھیلتے ہیں اور اگر ایسے لوگ باز نہیں آئے تو رام نام ستیہ ہے کی یاترا نکلنے والی ہے، یوگی آدتیہ ناتھ نے یہ بات مشرقی یوپی کے جون پور میں منعقدہ ریلی میں کہی۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ شادی میں تبدیلی مزہب ضروری نہیں ہے۔

مذہب تبدیل نہیں کیا جانا چاہئے اس لیے حکومت فیصلہ لے رہی ہے کہ ہم لو جہاد کو روکنے کے لیے سختی سے کام کریں گے اور ایک موثر قانون بنائیں گے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ خفیہ بھیس میں، نام چھپا کر بہنوں اور بیٹیوں کے احترام کے ساتھ کھیلتے ہیں ایسے لوگوں میں پہلے سے متنبہ کرتا ہوں کہ اگر وہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں اآئے تو رام نام ستیہ ہے یاترا نکنے والی ہے۔

یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریلی میں لو جہاد کے خلاف ہندوؤں کے آخری رسومات کے دوران استعمال ہونے والے نعرے کا استعمال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.