ETV Bharat / city

مختار انصاری کے بری ہونے پر عوام میں خوشی کی لہر - دہلی کی خصوصی عدالت

چودہ برس سے چل رہے قتل کیس میں رکن اسمبلی مختار انصاری کو دہلی کی خصوصی عدالت نے بری کردیا ہے، جس کے بعد مئو اسمبلی حلقے میں خوشی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔

مختار انصاری کے بری ہونے پر عوام میں خوشی کی لہر
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے مئو اسمبلی حلقے سے موجودہ رکن اسمبلی مختار انصاری کو کرشنا نند قتل کیس کے الزام سے بری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مختار انصاری پر محمدآباد سے بی جے پی رکن اسمبلی کرشنانند رائے کو اور ان کے چھ حامیوں کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام تھا، اور مزید انصاری پر ہی اس قتل کی سازش کا الزام بھی تھا۔

مختار انصاری کے بری ہونے پر عوام میں خوشی کی لہر

خیال ہے کہ اس مقدمے سے بری ہونے کے بعد اب مختار انصاری کی رہائی کی راہ کچھ آسان نظر آرہی ہے۔

مختار انصاری کے بری ہو نے سے مئو اسملبی حلقے میں خوشی کا ماحول ہے، اور ان کے حامی ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا کر مبارکباد پیش کررہے ہیں، حامیوں کا دعویٰ ہے کہ مختار انصاری کو فرضی طریقہ سے پھنسایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس کیس میں مختار انصاری سمیت تمام ملزمین بری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ فیصلہ دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے سنایا ہے۔

خیال رہے کہ مختار انصاری پر 50 سے زائد مجرمامہ مقدمہ مختلف پولیس تھانوں میں درج ہیں۔

واضح رہے کہ انصاری مئو اسمبلی حلقے سے پانچ بار رکن اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں، جبکہ انہوں نے پہلی بار سنہ 1996 میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ انصاری کو سنہ 2010 میں بی ایس پی سے نکال دیا گیا جس کے بعد انہوں نے اپنی پارٹی 'قومی ایکتا دل' کے نام سے تشکیل دی تھی۔

Intro:بی جے پی ایم ایل اے کرشنا نند رائے قتل معاملے میں دہلی کی اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے مءو صدر ایم ایل اے مختار انصاری کو بری کر دیا. کورٹ نے مختار انصاری کے علاوہ ان کے ممبر پارلیمنٹ بھائی افضال انصاری سمیت سات ملزمان کو بھی بری کر دیا. اس مقدمے سے بچ نکلنے کے بعد مختار انصاری کی رہائی کی راہ کچھ آسان ہو گءی ہے.

Body:مختار انصاری کے قتل کیس میں بری ہو نے سے مءو میں خوشی کا ماحول ہے. مختار انصاری کو چاہنے والوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا کر مبارکباد پیش کی. ان کا دعویٰ ہے کہ مختار انصاری کو فرضی طریقہ سے پھنسایا گیا ہے.

Conclusion:واضح رہے کہ سال 2005 میں غازی پور ضلع کی محمدآباد اسمبلی نشست کے ایم ایل اے کرشنا نند رائے کو ان کے آبائی گاؤں کے قریب ہی سیکڑوں گولیاں برسا کر قتل کر دیا گیا تھا. اس واقعہ میں کرشنا نند رائے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے. اس واردات میں مختار انصاری سمیت سات افراد کو نامزد کیا گیا تھا.

باءٹ. مراد احمد،مقامی باشندہ
بلال خان، مقامی باشندہ
محمد عارف، سرپنچ، مانک پور، مءو (سبز کرتا)

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.