ETV Bharat / city

وارانسی: ورونا ندی کی تزئین کاری میں سست رفتاری - Banaras

شہر بنارس جس کا نام ورونا ندی کے نام پر وارانسی رکھا گیا ہے، اس ندی کی تزئین کاری میں ہو رہی سست رفتاری سے لوگ رپیشان ہیں۔

وارانسی: ورونا ندی کی تزئین کاری میں سست رفتاری
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 7:23 PM IST

اس ندی میں عام طور سے پانی نہایت کم رہتا ہے اور اس میں جانور گھومتے رہتے ہیں لیکن اس ندی میں پانی بھر جانے کے بعد سیلاب کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اسی کے پیش نظر آس پاس کے لوگوں کو سیلاب سے کافی نقصانات اٹھانے پڑتے ہیں۔

گذشتہ چند روز کی بارش کے بعد اس سے متصل ندیوں میں پانی کے اضافے کی وجہ سے اس ندی میں سیلاب کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس ندی میں جب بھی سیلاب آتا ہے تو آس پاس کی رہائشی علاقوں اور پاش کالونیاں سیلاب کی زد میں آجاتی ہیں۔نشیبی علاقہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وارانسی: ورونا ندی کی تزئین کاری میں سست رفتاری

کالونی کے اندر کشتیاں چلنے لگتی ہیں جبکہ بہت سارے افراد نقل مکانی کپر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اس ندی کی تزئین کاری کر کے حکومت اس ندی کو سیاحتی مرکز بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اور اس کا کام اکھلیش حکومت میں ہی شروع ہوگیا تھا۔

فی الحال اس کی تزئین کاری میں ہورہی سست رفتاری کو لے کر عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد اسے پورا کیا جائے تاکہ اس کی سیلاب سے لوگوں کو راحت ملے اور کوئی نقصان نہ ہو۔

Intro:

Body:ورونا ندی میں سیلاب کا اندیشہ

شہر بنارس جس کا نام ورونا ندی کے نام پر وارانسی رکہا گیا ہے، اس ندی میں سیلاب کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔
اس ندی میں عام طور سے پانی نہایت کم رہتا ہے اور اس میں جانور گھومتے رہتے ہیں ساتھ میں اس کی تزئین کاری کے سلسلےسے اس کے اندر ٹرک اور کرین وغیرہ بھی چلتی ہیں لیکن گذشتہ چند روز کی بارش اور اس سے متصل ندیوں میں میں پانی میں اضافے کی وجہ سے اس ندی میں بھی کافی پانی آگیا ہے۔
واضح ہو کہ اس ندی میں جب جب سیلاب آتا ہے تو آس پاس کی رہائشی بستیاں اور پوش کالونیاں پانی میں ڈوب جاتی ہیں، کیونکہ یہ علاقہ نشیبی ہے اس لیے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کالونی کے اندر کشتیاں چلنے لگتی ہیں اور بہت سارے لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑتی ہے ۔
حکومت اس ندی کو سیاحتی مرکز بنانے کی کوشش کر رہی ہے ہے اور اس کا کام اکھلیش حکومت میں ہی شروع ہوگیا تھا۔
فی الحال اس کا کام نہایت سست رفتار ی سے ہو رہا ہے۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ اس کی تزئین کاری کے ساتھ ساتھ حکومت ایسا انتظام کرے کہ اس کے سیلاب سے لوگوں کو نقصان نہ پہنچے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.