ETV Bharat / city

وارانسی: تعلیم کا منفرد طریقہ، طلباء میں جوش - اساتذہ

یوں تو سبھی اساتذہ طلباء کو پڑھانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں لیکن وارانسی میں سرکاری اسکول کے ٹیچر عبیدالرحمن قدرے مختلف طور پر تعلیم دے رہے ہیں۔

تعلیم کا منفرد طریقہ
تعلیم کا منفرد طریقہ
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 7:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی کے جلالی پور علاقے کے رہنے والے عبدالرحمن جو سرکاری اسکول میں معاون مدرس کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں نے اپنی تخلیقی صلاحیت کا استعمال کر کے نا صرف جدید اور دلچسپ طریقوں سے تدریس کا سلسلہ جاری کیا ہے بلکہ ان کی اس پیش رفت کی ضلعی سطح اور پر تعریف ہوئی ہے اور طلباء میں بھی تعلیم کے تئیں نیا جوش ابھرا ہے۔

تعلیم کا منفرد طریقہ، ویڈیو

لاک ڈاؤن کے بعد عبدالرحمن نے گاؤں کے بچوں کو ڈیجیٹل اور آن لائن تعلیم دینی شروع کی ہے اس کے لیے انہوں نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جس کے ذریعے وہ سبھی مضامین کو با آسانی پڑھا رہے ہیں جبکہ ضرورت پڑنے پر ویڈیو کال کا بھی سہارا لیتے ہیں۔

انہوں نے بتایا اس گروپ وہ میں نہ صرف طلباء کو ہوم ورک دیتے ہیں بلکہ کہ دلچسپ اور عمدہ مضامین، ویڈیو اور تصاویر بھی طلباء و طالبات تک پہنچاتے ہیں جس سے گاؤں کے طلباء میں ایک نئی امنگ اور جوش نظر آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.