ETV Bharat / city

وارانسی: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے محکمہ ریلوے مستعد

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 9:26 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع وارانسی کے کینٹ ریلوے اسٹیشن پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مختلف الرٹ جاری کیے گئے ہیں ساتھ ہی مسافروں کو مختلف سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے محکمہ ریلویز کی جانب سے سخت ہدایات

وارانسی ریلویز نے اپنے ملازمین کو سخت احکامات دیے ہیں اور اسٹیشن کے بیشتر دروازے بند کر دیئے گئے ہیں تاکہ کوئی مسافر بغیر جانچ کرائے باہر نہ جا سکیں۔

کورونا وائرس جانچ کرنے والے ملازمین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ صبح سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں مسافروں کا جانچ کیا جا گیا ہے لیکن اب تک کسی بھی مسافر میں مثبت کرونا وائرس کے علامات نہیں پائے گئے ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں قوم سے خطاب کرتے ہوئے جنتا کرفیو کا اعلان کیا تھا جس کا اثر وارانسی کے ریلوے اسٹیشن پر دیکھنے کو ملا۔

مزید پڑھیں:بھیونڈی: جنتا کرفیو کے دوران اجتماعی اذان کا اہتمام

واضح رہے گذشتہ روز بھارتی ریلویز نے تقریباً 80 ٹرینوں کو منسوخ کردیا تھا اس کے باوجود جو ٹرین ممبئی مہاراشٹر و دیگر ریاستوں سے آرہی ہیں ان کے مسافروں کو تھرمل اسکرین کے ذریعے جانچ کر روانہ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.