ETV Bharat / city

مئو سڑک حادثے میں دو زخمی - زبردست حادثے

مئو میں دیر شام ایک زبردست حادثے ہوا ہے جس میں دو افراد شدید طورپر زخمی ہوگئے ہیں۔

ایک سڑک حادثے کے دوران دو نوجوان شدید زخمی

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 2:26 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں ایک سڑک حادثے کے دوران دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

مئو سڑک حادثے میں دو زخمی

واضح رہے کہ حادثہ مئو سے گزرنے والے وارانسی گورکھپور قومی شاہراہ پر پیش آیا۔

خیال رہے کہ موٹر سائیکل اور ہنڈئی کمپنی کی کریٹا کار میں ہوئے زبردست تصادم میں موٹر سائیکل کے پرخچے اڑ گئے۔

مئو میں دیر شام ایک زبردست حادثے ہوا ہے
مئو میں دیر شام ایک زبردست حادثے ہوا ہے

حادثے میں زخمی دو نوجوانوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

قومی شاہراہ نمبر 29 پر پیش آئے حادثے کی تیز آواز سن کر آس پاس کے باشندے موقع پر مدد کے لیے پہنچے۔

ایک سڑک حادثے کے دوران دو نوجوان شدید زخمی
ایک سڑک حادثے کے دوران دو نوجوان شدید زخمی

موقع پہنچے پولس اہلکاروں نے علاقائی افراد کی مدد سے زخمیوں کو فوری طور پر ضلع سپتال روانہ کیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار کے ائر بیگ کھل گئے حلانکہ رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر کار ڈرائیور کار چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

مئو سڑک حادثے میں دو زخمی
مئو سڑک حادثے میں دو زخمی

حادثےمیں شکار موٹرسائیکل سوار مئو ضلع کے ہی رگھولی گاؤں کے بتائے جارہے ہیں۔

ایک چشم دید کے مطابق حادثے کے وقت کار کی رفتار بہت تیز تھی جس کی وجہ سے کار نے اپنا کنٹرول کجو دیا اور حادثے کا شکار ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.