یہ حادثہ واقع کرنل گنج کوتوالی حلقہ کے تحت آنے والے گونڈہ لکھنؤ ہائی وے ریلوے کراسنگ کے بابو پوروہ گاؤں کے قریب پیش آیا۔
اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم نے موقع پر پہنچ کر حادثے کا جائزہ لیا۔ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ویٹرنری آفیسر کی ٹیم جائے وقوعہ کے لئے روانہ ہو گئی۔
مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ گؤ سیوا کیندر میں آوارہ جانوروں کو پناہ نہ ملنے سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔