یونیورسٹی کے رابطہ عامہ کے افسر نے پریس ریلیز جاری کر کہا ہے کہ مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا انمبانی کو بنارس ہندو یونیورسٹی کے سوشل سائنسز کے شعبہ کے میں بطور وزٹنگ پروفیسر تقرری کیے جانے کے سلسلے میں جو خبریں شائع ہوئی ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔
نیتا امبانی کو بی ایچ یو میں وزٹنگ پروفیسر بنانے کا معاملہ کیا ہے؟ - ونیورسٹی انتظامیہ
بھارت کے معروف سرمایہ دار مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کو بنارس ہندو یونیورسٹی میں وزٹنگ پروفیسر کے عہدے پر تقرری کرنے کے سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک پریس ریلیز جاری کر اپنے موقف کو واضح کیا ہے۔