ETV Bharat / city

مودی نے وارانسی - پریاگ راج ہائی وے کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو 'دیو دیوالی' کے پیش نظر اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے دورہ کے موقع پر وارانسی-پریاگ راج 6 لین ہائی وے پروجکٹ کا افتتاح کیا۔

Modi inaugurates Varanasi-Prayag Raj Highway
مودی نے وارانسی-پریاگ راج ہائی وے کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 5:29 PM IST

وزیرا عظم نے کھجری میدان میں منعقد ایک پروگرام کے دوران 2447 کروڑ روپئے کے اخراجات کے پروجکٹوں افتتاح کیا۔ نریندر مودی کے ساتھ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ بھی موجود رہے۔

نیشنل ہائی وے-2 قدیم شہروں پریاگ راج اور وارانسی کو ایک دوسرے سے جوڑے گا۔ یہ گولڈن کواری ڈور پروجکٹ۔1(دہلی۔کولکاتہ کوریڈور) کا بھی اہم حصہ ہے۔73کلو میٹر لمبے اس ہائی وے پر 5 فلائی اوور برج،گاڑیوں کے گذرنے کے لئے 10 انڈ پاس اور 12 فُٹ پاس ہیں۔ ابھی پریاگ راج سے وارانسی کے درمیان سفر میں تقریبا 3:30گھنٹے لگتے ہیں۔تاہم اس پروجکٹ کی تکمیل کے بعد سفر کی یہ مدت کم ہوکر 1:30گھنٹے ہوجائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.