ETV Bharat / city

ریڈ کراس سوسائٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام اعزاز

ضلع مئو میں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں شامل لوگوں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔

مئو میں ریڈ کراس سوسائٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام اس پروگرام کا مقصد کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مصروف افراد کی حوصلہ افزائی کرنا تھا

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شامل کوروناوارئرس کے اعزاز میں ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

مئو میں ریڈ کراس سوسائٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام اس پروگرام کا مقصد کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مصروف افراد کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

ضلع مئو میں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں شامل لوگوں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا

واضح رہے کہ اس تقریب میں کورونا وارئرس کے انفیکشن سے تحفظ کے لیے افراد کو سوتی اسکارف اور ماسک دیکر ان کی خدمات کی ستائش کی گئی۔

اس موقع پر 70 صفائی ملازمین کو اعزاز سے نوازا گیا۔

پروگرام کے دوران کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے مئو نگرپالیکا کی جانب سے کیے گئے، اس اقدامات کا خیر مقدم کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.