ETV Bharat / city

Public Opinion on Republic Day: ’آئین تو نافذ ہے مگر سماج میں مذہبی نفرت پروان چڑھ رہی ہے‘

ضلع جونپور کے نوجوانوں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کہا کہ 'Public Opinion on Republic Day ملک میں آئین تو نافذ ہے لیکن سماج میں مذہبی نفرت پروان چڑھ رہی ہے جس کو ختم کرنے سے اشد ضرورت ہے۔'

Conversation with youth of Jaunpur district on the occasion of 73rd Republic Day
ضلع جونپور کے نوجوانوں سے یوم جمہوریہ کے موقع پر آئین کے تعلق سے گفتگو
author img

By

Published : Jan 26, 2022, 9:24 PM IST

ملک میں آج 73واں یومِ جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر اترپردیش کے ضلع جونپور میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے نوجوانوں سے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے آئین کے تعلق سے گفتگو کی۔Public Opinion on Republic Day

ضلع جونپور کے نوجوانوں سے یوم جمہوریہ کے موقع پر آئین کے تعلق سے گفتگو

جونپور کے نوجوانوں نے Youth of Jaunpur کہا کہ آئین کا نفاذ جس مقصد کے لیے کیا گیا تھا آج وہ مقصد ختم ہورہا ہے، کیونکہ آئین ہمیں جس چیز کی آزادی دے رہا ہے وہ اب ہم سے واپس لی جارہی ہے۔

نوجوانوں نے مزید کہا کہ ہمارے بزرگوں نے پہلے ملک کو آزاد کرانے کے لیے لڑائی لڑی تھی لیکن اب اس دور میں ہمیں ملک کے آئین کو بچانے کے لیے لڑائی لڑنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Celebrated 73rd Republic Day: ملک بھر میں 73 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کا اہتمام

موجودہ حکومت کے تعلق سے نوجوانوں نے کہا کہ نوجوان طبقہ نوکری و روزگار کے لیے پریشان ہے، موجودہ حکومت کو نوجوانوں و طلباء کو روزگار و نوکریاں مہیا کرانے کے بجائے ان پر لاٹھیاں برسا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ اس حکومت میں صرف پرچے لیک ہو رہے ہیں اور امتحانات کو رد کردیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.