ETV Bharat / city

چندر شیکھر آزاد اور مودی آمنے سامنے - نارس پارلیمانی سیٹ پر بھیم آرمی

ریاست اترپردیش کے بنارس پارلیمانی سیٹ پر بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد مودی کے مد مقابل ہونگے۔

ڈزائن فوٹو
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 6:14 PM IST

تفصیلات کے مطابق بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے بنارس پارلیمانی حلقے سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ بنارس حلقے سے وزیر اعظم نریندر مودی سنہ موجودہ رکن پارلیمنٹ ہیں اور آئندہ انتخابات میں بھی بنارس سے ہی انتخابات لڑیں گے۔

اطلاعات کے مطابق ایس پی ۔ بی ایس پی کو بنارس حلقے سے امیدوار بھی نہیں مل رہے تھے، اور اب وہ ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کے امیدوار ہوں گے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں وزیراعظم نریندر مودی آج دورہ کر رہے ہیں.

Body:میرٹھ کے انقلابی سرزمین سے سبھی سیاسی جماعتیں انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے. وزیراعظم مودی 'وجے سنکپ ریلی' سے خطاب کریں. وہیں مودی کے آنے سے قبل متعدد افراد 'میں بھی چوکیدار ہوں' چھپے ٹی شرٹ پہنے نظر آئے. ایک طرف جہاں راہل گاندھی مسلسل چوکیدار چور ہے کا دے رہے ہیں وہیں بی جے پی اس کا پر زور مقابلہ کررہی ہے. ای وی بھارت نے لوگوں کی رائے لی ہے آپ خود دیکھیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.