سرکار ذرائع نے بتایا کہ 1566 لوگوں کی جانچ میں 131 کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں اس عالمی وبا کی زد میں آنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9317 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 7383 متاثر لوگ صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ 1774 کا علاج جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 160کورونا متاثرین کی علاج کے دوران موت ہوئی ہے۔
وارانسی میں کورونا وائرس کے 131 نئے معاملے - وارانسی میں کورونا سے صحتیاب
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں منگل کو کورونا وائرس سے 131 لوگ متاثر پائے گئے ہیں جس کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9317ہوگئی ہے۔
وارانسی میں کورونا وائرس کے 131 نئے معاملے