ETV Bharat / city

Sir Syed Welfare Society Distributed Blankets in Ujain: اجین میں سرد سے بچاؤ کے لئے کمبل تقسیم - cold wave increased in ujjain

ریاست مدھیہ پردیش میں ان دنوں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے مدنظر سرسید ویلفئیر سوسائٹی Sir Syed Welfare Society Ujain کے ذمہ داروں نے ضروت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم کیا۔

Sir Syed Welfare Society Distributed Blankets in Ujain

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 1:09 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں ان دنوں سرد ہواؤں کے سبب درجہ حرارت میں کمی آئی ہے جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے پیش نظر اجین میں سرسید ویلفیئر سوسائیٹی Sir Syed Welfare Society Ujain کے ذمہ داروں نے ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم کیے۔

اجین میں سرد سے بچاؤ کے لئے کمبل تقسیم

ایڈیشنل ایس پی امریندر سنگھ Ujain Additional SP Amrindera Singh نے کہا کہ انسانی خدمت کے جذبے سے یہ کام کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں سرسید ویلفئیر سوسایٹی کے کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یہ لوگ سڑک کے کنارے سو رہے لوگوں کے درمیان ٹھنڈ سے بچاؤ کے لئے کپڑے دے رہے ہیں۔

ملبوسات کی گاڑی کو امریندر سنگھ نے ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
مزید پڑھیں:

سرسید ویلفیئر سوسایٹی کے کارکن محمد علی نے بتایا کہ ہم لوگ یہ خدمت انسانی خدمت کے جذبہ سے کرتے ہیں اور آگے بھی کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.