ETV Bharat / city

ریٹائرمنڈی سکریٹری کے ٹھکانوں پر لوک آیکت کا چھاپہ - اجین میں چھاپہ ماری

مدھیہ پردیش کے شہر اُجَّین کی لوک آیکت پولیس نے آج آگرمالوا سے ریٹائر ہوئے ایک منڈی سکریٹری کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپہ مارکر املاک سے منسلک کئی اہم دستاویز ضبط کیے۔

ریٹائرمنڈی سکریٹری کے ٹھکانوں پر لوک آیکت کا چھاپہ
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 3:25 PM IST

یہ کارروائی آمدنی سے زیادہ اثاثہ حاصل کرنے کے معاملہ میں کی گئی۔ لوک آیکت پولیس ذرائع کے مطابق ریٹائر منڈی سکریٹری آنند موہن ویاس کے اجین، شجالپور اور پچور میں واقع ٹھکانوں پر چھاپہ مارا گیا۔ ابتدائی اطلاع میں الگ الگ جگہوں پر خریدی گئی زمین کے دستاویز، بینک لاکر، کئی گاڑیاں، سونے چاندی کے زیورات ملے ہیں۔

کئی مقامات پر کارروائی ابھی جاری ہے۔ آنند موہن منڈی سکریٹری کے عہدہ سے ریٹائر منٹ کے بعد اس وقت شجالپور زرعی پیداوار منڈی میں اکاونٹنٹ کے طورپر تعینات ہیں۔

لوک آیکت پولیس نے آنند موہن ویاس کے بھائی پرمانند کے ٹھکانوں پر بھی چھاپہ مارا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.