ETV Bharat / city

اجین میں بس پلٹنے سے دو مزدور کی موت، 36 زخمی - اوجین میں بس حادثہ

ضلع اجین کے کیتھا میں بس حادثے میں دو مزدور ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے، ابتدائی تفتیش کے مطابق بس ڈرائیور اس وقت اونگھ رہا تھا جب گاڑی کو موڑنے کا وقت تھا۔

Labourers killed as bus overturns in Madhya Pradesh
اوجین میں بس پلٹنے سے دو مزدور کی موت، 36 زخمی
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 5:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اوجین میں اتوار کی صبح ایک بس کے پلٹنے سے 2 مزدور ہلاک اور 36 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس انسپکٹر پردیپ سنگھ راجپوت نے بتایا "یہ حادثہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے 20 کلومیٹر دور کیتھا پولیس اسٹیشن کی حدود کے تحت صبح 3:50 بجے پیش آیا۔"

عہدیدار نے بتایا "یہ مزدور اتر پردیش کے اٹاوا سے تعلق رکھنے والا ہے اور ایک ٹھیکیدار سے ملاقات کرکے احمد آباد جارہے تھے۔"

ابتدائی تفتیش کے مطابق بس ڈرائیور بظاہر اس وقت اونگھ رہا تھا جب گاڑی سڑک کا رخ کررہی تھی۔جس کے نتیجے میں گاڑی موڑ پر الٹ گئی۔

عہدیدار نے بتایا ، " حادثے میں ایک 24 سالہ مزدور موقع پر ہی دم توڑ گیا ، جبکہ دوسرا 26 سالہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔"

راجپوت نے کہا ، "زخمی مزدوروں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا تھا۔"، "ہم نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.