ETV Bharat / city

Ghulam Nabi Azad on Delimitation: ’ہم جموں و کشمیر کو ایک اسٹیٹ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں‘

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 8:23 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کی نئی حد بندی Delimitation in Jammu and Kashmir کے ڈرافٹ پر کہا کہ ''ہمیں اسٹیٹ کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور ہم جموں و کشمیر کو ایک اسٹیٹ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ الگ الگ ریجن کے طور پر بات نہیں کرنی چاہیے۔''

Ghulam Nabi Azad
کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے آج ادھم پور کا دورہ Ghulam Nabi Azad in Udhampur کر کے عیسائی برادری کے ساتھ کرسمس منایا۔ اس دوران انھوں نے عیسائی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے ملک کو وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے دعا کی اپیل کی۔

کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد

وہیں انہوں نے جموں و کشمیر کے لیے تجویز کردہ نئی حد بندی Delimitation in Jammu and Kashmir کے ڈرافٹ پر کہا کہ ہم پہلے دن سے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور جب ہماری آل پارٹی میٹنگ حکومت کے ساتھ ہوئی تھی تو ہم نے اس میں سرکار سے اسٹیٹ اور الیکشن کا مطالبہ کیا تو حکومت نے اسے تسلیم کر لیا تھا لیکن ہم اس میں پہلے انتخاب، پھر حد بندی کرنے کی شرط رکھی تھی جسے حکومت نے تسلیم نہیں کیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم ابھی بھی یہی چاہتے ہیں کہ پہلے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جائے، پھر الیکشن کرائے جائیں۔

غلام نبی آزاد نے حد بندی کے ڈرافٹ Ghulam Nabi Azad on Delimitation پر کہا کہ ہمیں اسٹیٹ کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور ہم جموں و کشمیر کو ایک اسٹیٹ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، الگ الگ ریجن کے طور پر بات نہیں کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: Delimitation Commission Draft: حد بندی کمیشن کی سفارش، جموں کو 6 اسمبلی سیٹیں، کشمیر کو فقط ایک

واضح رہے کہ حد بندی کمیشن نے جموں و کشمیر اسمبلی کی نئی حدبندی سے متعلق ڈرافٹ Delimitation Commission Draft سفارشات میں جموں صوبے میں چھ اور کشمیر صوبے میں ایک نشست قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس نئی حدبندی سے جموں میں سیٹوں کی تعداد 43 جبکہ وادی کشمیر میں 47 ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.