ETV Bharat / city

ادھم پور: سابق فوجیوں کو اعزاز سے نوازا گیا - جانبازوں کے لیے بہت سی اسکیمیں

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ملٹری ویلفیئر افسر کرنل سکھویر سنگھ آسلا خصوصی طور پر موجود تھے۔

ادھم پور: سابق فوجیوں کو اعزاز سے نوازا گیا

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 3:03 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور میں ڈسٹرکٹ ملٹری ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ہفتے کے روز سابق فوجیوں کے اعزاز میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام میں متعدد سابق فوجیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کے ساتھ ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

ادھم پور: سابق فوجیوں کو اعزاز سے نوازا گیا

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ملٹری ویلفیئر افسر کرنل سکھویر سنگھ آسلا خصوصی طور پر موجود تھے۔

پروگرام میں کرنل سکھویر سنگھ آسلا نے کہا کہ حکومت نے جانبازوں کے لیے بہت سی اسکیمیں شروع کیں، جن کا انہیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔ بچوں کی شادی، تعلیم اور بیوہ خواتین کی شادی کے لیے مختلف اسکیموں کے ذریعہ مدد فراہم کی جارہی ہے۔

ادھم پور ضلع میں سات ہزار کے تقریباً سابق فوجی اور 67 جانباز ہیں۔ ان کی مدد کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پروگرام میں بہادر خواتین کی مشکلات کو سنا گیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.