ETV Bharat / city

ریاسی: سڑک کی مرمت میں ناقص میٹریل استعمال کرنے کا الزام - reasi news

جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کی تحصیل مہور میں مالاں سے بٹہواٸی کی جانب جانے والی سڑک پر پی ایم جی ایس وائی (PMGSY) کی نگریانی میں کام چل رہا ہے۔ لوگوں کا الزام ہے کہ ٹھیکیدار سڑک بنانے میں ناقص مٹیریل استعمال کررہا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 5:29 PM IST

لوگوں کے مطابق ٹھیکیدار من مانی کرکے سڑک پر ناقص میڑیل استعمال کر رہا ہے۔ لوگوں نے کہا کہ سڑک بنانے میں ٹھیکیدار باجری کے بجائے مٹی بچھا رہا ہے، جس پر لوگوں نے محکمہ تعمیرت عامہ کے افسران سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

اس ضمن میں بی جی پی کے مقامی لیڈر نے نماٸندہ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کے سڑک پر صرف مٹی بچھائی جارہی ہے۔

ریاسی : سڑک کی مرمت کے لیے ناقص میٹریل استعمال

اس حوالے سے جب ای ٹی وی بھارت نے پی ایم جی ایس وائی کے ایکسن روشن دین سے بات کرنے کی کوشش کی تو ان کا فون لگاتار بند آرہا ہے۔

لوگوں کے مطابق اگرچہ حکومت کی جانب سے سڑکوں کو بہتر بنانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں تاہم زمینی سطح پر ان پیسوں کا غلط استعمال ہوتا ہے۔

لوگوں کے مباطق متعلقہ محکمہ نے اس سے پہلے بھی سڑک کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی، مگر ٹھیکیدار کی من مانی کے سبب سڑک پر ویسے ہی کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پونچھ: سڑک کی مرمت کے لیے ناقص میٹریل استعمال

لوگوں نے متعلقہ محکمہ کو اس سڑک کی طرف دھیان دینے کی مانگ کی ہیں اور اس سڑک کو اپنی نگرانی میں رکھنے کی اپیل کی ہے، تاکہ آنے والے وقت میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.