ETV Bharat / city

ادھمور: پل کی حالت خستہ ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا - The condition of the bridge is deteriorating and people are worried

جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلع کے چینی میں پل کی حالت خستہ ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے پل کی مرمت پر توجہ دینے کی مانگ کی ہے۔

Bad condition of the bridge
پل کی تعمیر
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 7:25 AM IST

جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلع کے تحصیل چنینی میں توی ندی پر بنے چنینی پٹن گڑھ پل کی حالت خستہ حال ہے۔ کئی سالوں سے اس پل کی مرمت نہیں ہو پائی ہے اور 15 سے 20000 کی آبادی اسی پل سے آنے جانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ تقریباً 40 قبل اس پل کی تعمیر کی گئی تھی۔

دیکھیں ویڈیو

پل کے خستہ حالت ہونے کے باوجود ضلع انتظامیہ کی طرف اس کی مرمت نہیں کی گی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے پل پر آئے دن حادثے پیش ہوتے ہیں۔ روز لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر سفر کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ادھمپور: چراگاہ کی زمین پر تار بندی سے مقامی باشندے ناراض

طلبا بھی اسی پل کے ذریعے اپنے اسکول اور کالج آنے جانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس پر ضلع انتظامیہ کو جلد سے جلد کام کرنے کی ضرورت ہے ورنہ کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.