ETV Bharat / city

ادھمپور: ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے زیراہتمام میگا قانونی بیداری کیمپ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ادھپور ضلع میں ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے زیر اہتمام انتظامیہ کی مدد سے کورٹ احاطے میں قانونی بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کئی محکموں نے اپنی طرف سے اسٹال لگا کر اسکیموں کے بارے میں عوام الناس کو فوائد سے روسناش کرایا۔

Udhampur: Mega Legal Awareness Camp organized by District Legal Service Authority

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 4:13 PM IST

ادھمپور: جموں و کشمیر کے ڈکسٹریٹ لیگل سروس اتھارٹی (ڈالسا) نے انتظامیہ کی مدد سے ضلع کورٹ احاطے میں ایک میگا قانونی بیداری کیمپ کا انعقاد کیا، اس موقع پر تصویر کی نمائیشی کا اہتمام کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

اس کیمپ میں محکمہ سماج کلیان، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، بینک، باغبانی، پھلوں کی کھیتی، پبلک لائبریری، ہینڈ لوم اور دستکاری کے محکمے سمیت بڑے محکموں نے اپنی اسکیموں کی نمائش اور موقع پر ہی فوائد فراہم کرنے کے لیے اسٹال لگائے تھے۔

پروگرام میں اکھل بھارتیہ بیداری اور آؤٹ ریچ تحریک کے تحت منعقد اس پروگرام میں ڈالسا کے صدر اور چیف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وائی پی بورنی مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر اندو کنول چیب مہمان خصوصی تھیں۔

پروگرام کا آغاز رجنی شرما، سکریٹری اور سب جج، ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے خطبہ استقبالیہ سے ہوا۔ انہوں نے شرکاء کو مختلف سرکاری فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں: ادھم پور: پدم شری شیو دت نرموہی کا شاندار استقبال
پلوامہ: پنڈت کی آخری رسومات کی ادائیگی میں مسلمانوں کا تعاون

موقع پر ڈالسا ادھم پور کی جانب سے غریب اور نادار طلباء میں بیگ اور کتابیں بھی تقسیم کی گئیں۔ ڈالسا کے سکریٹری نے آل انڈیا بیداری مہم کے تحت منعقدہ مختلف مقابلوں میں حصہ فتح یاب ہونے والے طلباء کو ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹ پیش کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.