ETV Bharat / city

Srinagar Jammu Highway Accident سری نگر جموں شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک - سری نگر جموں شاہراہ پر سڑک حادثہ

سری نگر جموں شاہراہ پر گرنائی ناکہ کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر ماری جس سے ان کی موت ہو گئی۔ traffic policeman died in Udhampur

سری نگر جموں شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 1:12 PM IST

جموں: سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ضلع اُدھم پور کے نزدیک ایک نامعلوم گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے ان کی برسر موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر گرنائی ناکہ کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر ماری جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔ traffic policeman died in Kashmir

معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود دوسرے اہلکاروں نے انہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹرز نے ٹریفک پولیس اہلکار کو مردہ قرار دے دیا۔ متوفی کی شناخت موہن لال کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: On Duty Cop Dies: ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کی ہارٹ اٹیک سے موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.