ETV Bharat / city

Traffic Police Seazied Fake Number Tampo Traveller: ٹریفک پولیس نے جعلی نمبر والا ٹیمپو ٹریولر پکڑا - ٹریفک پولیس نے جعلی نمبر والا ٹیمپو ٹریول پکڑا ہے

جموں کے اودھم پور میں پولیس نے جکھینی علاقے میں قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی۔ اس دوران اس نے کٹرہ سے سری نگر جانے والی ٹیمپو ٹریول (JK11-3934) کو تفتیش کے لیے روکا۔ گاڑی کے اندر سیاح موجود تھے، جو کٹرہ میں ماتا کے درشن کے بعد سری نگر گھومنے جا رہے تھے۔ جب پولیس نے گاڑی کے کاغذات کی جانچ کی اور ہائی سکیورٹی نمبر پلیٹ دیکھی تو وہ جعلی نکلا۔ پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ Traffic Police seazied fake number tampo Traveller

ٹریفک پولیس نے جعلی نمبر والا ٹیمپو ٹریولر پکڑا

author img

By

Published : Apr 17, 2022, 6:11 PM IST

اودھم پور: ٹریفک پولیس نے جعلی نمبر والا ٹیمپو ٹریول پکڑا ہے۔ یہ نمبر راجوری کا تھا لیکن اس کے چیسس نمبر سے چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ گاڑی باہر ریاست کی ہے اور اسے فرضی نمبر کے ساتھ چلایا جا رہا ہے۔ پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر کے کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ Traffic Police seazied fake number tampo Traveller

ٹریفک پولیس نے جعلی نمبر والا ٹیمپو ٹریولر پکڑا

معلومات کے مطابق پولیس نے جکھینی علاقے میں قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی۔ اس دوران اس نے کٹرہ سے سری نگر جانے والی ٹیمپو ٹریول (JK11-3934) کو تفتیش کے لیے روکا۔ گاڑی کے اندر سیاح موجود تھے، جو کٹرہ میں ماتا کے درشن کے بعد سری نگر گھومنے جا رہے تھے۔ جب پولیس نے گاڑی کے کاغذات جانچ کی اور ہائی سکیورٹی نمبر پلیٹ دیکھی تو کچھ شبہ پیدا ہوا۔ جب اس کی اچھی طرح جانچ کی گئی تو پتہ چلا کہ نمبر پلیٹ جعلی ہے۔ اس نمبر کی مکمل تفصیلات نکالی گئیں تو معلوم ہوا کہ گاڑی کا نمبر اور چیسس نمبر الگ ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ اس سے یہ واضح ہوا کہ یہ گاڑی کسی اور ریاست سے چوری ہوئی ہے اور اسے فرضی نمبر کے ساتھ چلایا جا رہا ہے۔ پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.