ETV Bharat / city

ادھمپور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان - صبح قومی شاہرہ زخینی پر ناکہ بندی

ضلع ادھمپور میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کمر کس لی ہے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  کرنے پر چالان
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 6:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں ان دنوں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے اور ان کے چالان کاٹے جا رہے ہیں۔

ایس ایس پی ٹریفک کی نگرانی میں ٹریفک پولیس نے آج صبح قومی شاہراہ زخینی پر بیریکیڈ لگا کر بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔

نئے ٹریفک قوانین کے شروعات ہونے کے ساتھ ہی زیادہ تر لوگ ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہیں لیکن پھر بھی بہت سے لوگ ٹریفک قوانین کو نظر انداز کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے ٹریفک پولیس کارروائی کر رہی ہے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی ٹریفک جے ایس جوہر نے کہا کہ 'ہم نے شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر قومی شاہراہ کو بیریکیڈ لگا کر چالان کاٹا۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کی جائے گی۔'

انہوں نے بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے لوگوں کو ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت دی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.