ETV Bharat / city

ادھمپور: عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا اہتمام - عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا اہتمام

عالمی یوم خواتین، ضلع ادھمپور میں مختلف تنظیموں اور سرکاری محکموں کے ذریعہ بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 8:24 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں عالمی یوم خواتین پروگرام غیر سرکاری تنظیم 'جیو اور جینے دو' کے زیر اہتمام کیا گیا تھا جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا اہتمام

شرکاء نے معاشرے میں خواتین کی اہمیت اور قوم سازی کے لیے ان کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔

منتظمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک دن ان تمام خواتین کے لیے جشن منانے کا دن ہے جنہوں نے اپنے کنبے، معاشرے اور تنظیموں کو یقین کے ساتھ تشکیل دینے میں غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.