ETV Bharat / city

گرو روی داس کے یوم پیدائش کے موقع پر پرکاش اتسو - شوبھا یاترا میں خواتین

اس مہینے کی 9 تاریخ کو 'گرو روی داس' کی 643 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گرو روی داس سبھا ادھم پور کے ذریعہ ایک متاثر کن شوبھا یاترا نکالی گئی۔

Prakash Utsav on the occasion of 643rd Birthday of Guru Ravi Dass at Udhampur
گرو روی داس کے یوم پیدائش کے موقع پر پرکاش اتسو
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 6:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:20 PM IST

جموں کے ضلع ادھم پور میں گرو رویداس کے یوم پیدائش کے موقع پر شوبھا یاترا اور پرکش اتسو منایا گیا۔

اس موقع پر ایک یاترا نکالی گئی۔ شوبھا یاترا گرو رویداس ٹیمپل ایم ایچ چوک سے شروع ہوئی اور ادھم پور شہر کے مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی روی داس مندر پر اختتام پذیر ہوئی۔

گرو روی داس کے یوم پیدائش کے موقع پر پرکاش اتسو

شوبھا یاترا میں خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی۔ گرو رویداس کی زندگی پر مبنی مختلف جھانکیاں شوبھا یاترا کی خاص بات تھیں۔

عقیدت مند ٹریکٹر ٹرالیوں کے ساتھ کیرتن اور مذہبی نعرے لگارہے تھے جن کو گرو رویداس کے مجسموں سے سجایا گیا تھا۔

Intro:उधमपुर, 7 फरवरी

  इस महीने की 9 तारीख को "गुरु रविदास" की आगामी 643 वीं जयंती पर, गुरु रवि दास सभा उधमपुर द्वारा एक प्रभावशाली शोभा यात्रा निकाली गई।

  शोभा यात्रा गुरु रविदास मंदिर एमएच चौक से शुरू हुई और ऊधमपुर शहर के विभिन्न बाजारों से गुजरी और वापस रवि दास मंदिर में समाप्त हुई। शोभा यात्रा में बड़ी संख्या में महिलाओं, बच्चों और वरिष्ठ नागरिकों सहित सभी क्षेत्रों के लोगों ने भाग लिया। गुरु रविदास के जीवन पर आधारित विभिन्न झांकियां शोभा यात्रा का आकर्षण थीं।

भक्त कीर्तन का जाप कर रहे थे और धार्मिक नारे लगा रहे थे और साथ में ट्रेक्टर ट्रोलियाँ भी चल रही थीं, जिन्हें गुरु रविदास की मूर्तियों से सजाया गया था।
Byte - President, RaviDass Sabha Udhampur.Body:Prakash Utsav on the occasion of 643rd Birthday of Guru Ravi Dass at UdhampurConclusion:Prakash Utsav on the occasion of 643rd Birthday of Guru Ravi Dass at Udhampur
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.