ETV Bharat / city

ملازمین کے حقوق کے لیے پینتھرز پارٹی کا احتجاج - ملازمین کے لیے 2006 کی سے زیرالتواء فہرست

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پینتھرز پارٹی نے فورتھ کلاس ملازمین کے لیے 2006 کی سے زیرالتواء فہرست کے لیے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 5:08 PM IST

یہ احتجاج ادھم پور کے سلاتھیا چوک پر کیا گیا۔ مظاہرین نے اپنی زیر التواء فہرست کے لیے اور اس پر دیر سے کاروائی کے لیے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے سلاتھیا چوک پر مرکزی حکومت کے مجسمے کو بھی جلایا۔

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

ایک احتجاجی نے میڈیا سے کہا کہ فورتھ کلاس کے ملازمین کے لوگوں کے لیے یہ بہت شرم کی بات ہے کہ گزشتہ 20 برسوں سے مسلسل اس مسلئے کو نظر انداز کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس مسلئے کو اور زیادہ نظر انداز نہ کیا جائے اس کے لیے وہ سڑکوں پر ہیں اور کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ منتحب فہرست کو جلد سے جلد جاری کیا جائے۔

Intro:आज पैंथर्स पार्टी ने सलाथिया चौक उधमपुर में क्लास फोर्थ कर्मचारियों के लिए 2006 की लंबित सूची के बारे में केंद्र सरकार के खिलाफ बड़े पैमाने पर विरोध प्रदर्शन किया।
प्रदर्शनकारियों ने अपनी लंबी लंबित चयन सूची के लिए और इतनी खराब और विलंबित कार्रवाई के लिए सरकार के खिलाफ नारे लगाए। प्रदर्शनकारियों ने सलाथिया चौक पर केंद्र सरकार के पुतले को भी जलाया ।
प्रदर्शनकारियों में से एक ने मीडिया से बात करते हुए कहा कि चौथी श्रेणी के लोगों के लिए यह बहुत शर्म की बात है कि उन्हें पिछले 20 वर्षों से लगातार तत्कालीन और अब की सरकारों द्वारा अनदेखा किया जा रहा है। इसलिए वे अपने भविष्य के लिए एक आवश्यक और आवश्यक कार्रवाई की मांग करते हैं और चाहते हैं कि चयन सूची को जल्द से जल्द जारी किया जाए।Body:Class 4 Employees ProtestConclusion:Class 4 Employees Protest

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.