ETV Bharat / city

Youth Drowned To Death In Canal: ادھمپور نالے میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت

author img

By

Published : Jul 28, 2022, 8:51 AM IST

ادھمپور میں جمعرات کو ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور بلاک غورڈی کےنامی علاقہ میں جب دونوجوان ایک نالہ کو عبور کرتے تھے تبھی اچانک نالےمیں بہنے والے پانی کے تیز بہا ؤ میں دونوں نوجوان گر گئے،دو نوجوان میں ایک کی موت ہوگئی ہےڈ جبکہ دورسے کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ Youth dies after falling into fast flowing drain in Udhampur

موت
موت

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں جمعرات کو ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور بلاک غورڈی کےنامی علاقہ میں جب دونوجوان ایک نالہ کو عبور کرتے تھے تبھی اچانک نالےمیں بہنے والے پانی کے تیز بہا ؤ میں دونوں نوجوان گر گئے،دو نوجوان میں ایک کی موت ہوگئی ہےڈ جبکہ دورسے کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ Youth dies after falling into fast flowing drain in Udhampur

موت

زخمی نوجوان کی شناخت 22 سالہ منیر احمد ولد عبدالغنی ساکن تھانوا ادھمپور کے طور پر کی گئی ہے۔ جبکہ ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت عاشق علی (25) ولد محمد شریف ساکن ڈھنڈل تحصیل رام نگر کے طور پرہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گوجر برادری کے سے تعلق رکھنے والے دونوں نوجوان جمعرات کی صبح 8 بجے کے قریب یگدھر علاقے سے واپس آرہے تھے۔

مزید پڑھیں:Youth Death Under Suspicious Circumstances: ادھم پور میں مشتبہ حالت میں نوجوان کی موت، اہل خانہ کا ہنگامہ

راستے میں گرنے والے برمین نالے میں اچانک پانی کا بہاؤ تیز تھا، اس دوران دونوں نوجوان نالے کو عبور کر رہے تھے کہ اچانک دونوں نالے میں گر گئے،موقع پر موجود لوگوں نے دونوں نوجوانوں کو بچانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن کر کے نوجوانوں کو باہر نکالا لیکن تب تک ان میں سے ایک کی موت ہو چکی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.