اس مہلک وبا سے نمٹنے کے لیے متعدد تنظیمیں مدد کے لیے آگے آرہی ہیں۔
اس وبا کے دور میں پولیس اہلکار اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔خالصہ ایڈ کی جانب سے آج دوپہر ایس ایس پی ادھم پور راجیو پانڈے کو 110 پی پی کٹ، 600 ماسک اور تقریبا 500 ڈبے سینیٹائزر دیئے گئے ۔