ETV Bharat / city

ادھم پور: جسمانی سرگرمیوں کو ترغیب دینے کے لئے بیداری مہم - فٹنس سپلیمنٹس، آدھا گھنٹہ روز

ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو صحتمند رکھنے اور انہیں باقاعدہ جسمانی سرگرمی کرنے کی ترغیب دینے کے لئے ایک نیا اقدام 'فٹنس سپلیمنٹس، آدھا گھنٹہ روز' شروع کیا ہے۔

ادھم پور: جسمانی سرگرمیوں کو ترغیب دینے کے لئے بیداری مہم

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 7:56 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھم پور میں ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو صحتمند رکھنے اور انہیں باقاعدہ جسمانی سرگرمی کرنے کی ترغیب دینے کے لئے ایک نیا اقدام 'فٹنس سپلیمنٹس، آدھا گھنٹہ روز' شروع کیا ہے۔

ادھم پور: جسمانی سرگرمیوں کو ترغیب دینے کے لئے بیداری مہم

ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شہر میں ایک گھنٹہ کا 'پربھات پھیری' نامی ریلی بھی نکالی گئی، جو شہر کے مختلف چوک چوراہوں سے گزرا تاکہ عوام میں بیداری آ سکے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں مرکزکے زیر نگرانی وقف بورڈ کا قیام ہوگا

وہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر نے کہا کہ 'سڑک پر جسمانی ورزش کرنے سے عام لوگوں کو اپنی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل ہوگی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.