تقریب کی صدارت ادھم پور ریاسی رینج ڈی آئی جی سجیت کمار نے کی، وہی اس موقع پر ایس ایس پی اوم پرکاش راجیو پانڈے اور ڈی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا بھی موجود تھے۔
پولیس فوت شدہ اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ضلع ادھم پور کے پولیس، ان کے تمام اہلخانہ، ریٹائرڈ پولیس اہلکار، اور معزز مہمان موجود تھے۔
ضلع پولیس ادھم پور کی جانب سے ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو تحائف بھی پیش کیے گئے۔
پریڈ کے بعد پولیس کمشنریٹ ڈے آبزرویشن، اور ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کی میٹنگ، گفتگو اور شکایت کے ازالہ کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا۔