ETV Bharat / city

Manoj Sinha On Terrorism And Drugs: شدت پسندی اور منشیات پر ایل جی منوج سنہا کا بیان - ایل جی منوج سنہا کی خبر

جموں و کشمیر کے ادھم پورمیں ایس ٹی سی اور بی ایس ایف کانووکیشن STC and BSF Convocation Ceremony تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا بھی موجود تھے، اس دوران انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو بدعنوانی اور شدت پسندی سے پاک بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ایل جی منوج سنہا کا شدت پسندی اور منشیات پر بیان

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 8:43 PM IST

ادھم پور میں واقع ایس ٹی سی بی سی ایف میں کانووکیشن STC and BSF Convocation Ceremony تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں 636 جوانوں نے حلف لیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی موجود تھے۔

ایل جی منوج سنہا کا شدت پسندی اور منشیات پر بیان

اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ جموں و کشمیر کو بدعنوانی اور شدت پسندی سے پاک بنانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلسل سرحد پار کرکے جموں و کشمیر میں منشیات کو فروغ دے رہا ہے۔ جس کی اب ان نوسر بازوں کو سزا دی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے جموں و کشمیر کی یکجہتی اور سالمیت سے کھیلا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

بی ایس ایف نے جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کرانے میں بھی بہت تعاون کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.