ETV Bharat / city

Scouts And Guides Course in Udhampur: ادھمپور کے اسکول میں اسکاؤٹ اورگائیڈ کورس کا آغاز

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 4:46 PM IST

اسکاؤٹ تقریب میں شرکت کرنے آئے مہمان خصوصی غضنفرعلی نے تکنیکی عملے سے کہا کہ وہ اسکاؤٹس Launch of Scout And Guide Course کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیں۔ اسکول میں بیڈمنٹن کورٹ کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے انہوں نے ادارے کو تمام تکنیکی اورمالی امدد فراہم کرنے پررضامندی ظاہرکی۔

اسکاؤٹ اورگائیڈ کورس کا آغاز
اسکاؤٹ اورگائیڈ کورس کا آغاز

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں واقع گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول میں دورہ سوپن اسکاؤٹ کورسLaunch of Scout and Guide Course کا آغاز کیا گیا ہے ۔اس کورس کا افتتاح مہان خصوصی کے طورپر شرکت کرنے والے غضنفر علی نے کیا ۔

اسکاؤٹ اورگائیڈ کورس کا آغاز

اسکول کے پرنسپل سنیل شرما نے کہا کہ اس دو روزہ پروگرام کے تحت طلباء کو اسکاؤٹس کو بنیادی معلومات،دستکاری،خود انحصاری کی تربیت رضا کارانہ طورپر دی جائیگی۔ تاکہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ یا آفت کے وقت سماج کی خدمت کر سکیں۔ ساتھ ہی مہمان خصوصی نے کورس کے انعقاد کے طریقے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مہمان خصوصی غضنفر علی نے تکنیکی عملے سے کہا کہ وہ اسکاؤٹس کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیں۔ اسکول میں بیڈمنٹن کورٹ کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے انہوں نے ادارے کو تمام تکنیکی اور مالی امدد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ ادھم پور میں اسکاؤٹنگ اینڈ گائیڈنگ ایسوسی ایشن کے کام پر مکمل اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:Badminton Championship: ادھمپور میں بیڈمنٹن چمپیئن شپ کا انعقاد

اس موقع برہمارشی بابرا شانتی ودیا پیٹھ، بھارتیہ ودیا مندر،سی گروکل پبلک اسکول،امردیپ ہائی اسکول اور پرشانت پبلک ہائیر سیکنڈری اسکول کے اسکاؤٹس اور گائیڈس نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.