ETV Bharat / city

کٹھوعہ: سیلاب میں پھنسے 5 افراد کو بچایا گیا - met department

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے مطابق پہاڑی علاقوں میں ہوئی شدید بارش کے بعد دریاﺅں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جبکہ اس دوران 'دریا اوج' میں آئے سیلاب میں پھنسے 5 افراد کو بچا لیا گیا۔

کٹھوعہ:سیلاب میں پھنسے 5افراد کو بچایا گیا

author img

By

Published : Jul 22, 2021, 7:18 AM IST

صوبے جموں کے ضلع کٹھوعہ میں شدید پارش کے سبب سیلابی صوتحال پیدا ہوئی ہے۔ اس دوران دریا اوج میں آئے سیلاب کی زد میں 5 افراد کو پولیس نے بچا لیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ افراد کی شناخت دین محمد ولد راجو علی، اصغر علی ولد موج دین، امام حسین ولد موج دین، دین محمد کے طور پر ہوئی ہے۔

کٹھوعہ:سیلاب میں پھنسے 5افراد کو بچایا گیا

مزید پڑھیں:

پولیس کو ملی اطلاع کے بعد ایس ڈی پی او، ائی اے ایف کی قیادت میں پولیس نے بچاﺅ کارروائی شروع کرتے ہوئے مذکورہ افراد کو دریا سے ہیلی کوپٹر کے ذریع بچا لیا۔

وہیں، پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شدید بارش کے ایام میں دریاﺅں کے نزدیک نہ جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.