جموں و کشمیر پولیس کے جوان ملک کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں وہیں دوسری جانب جموں و کشمیر پولیس کے جوانوں نے ایک انوکھی مثال پیش کی ہے۔
جوانوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ لیکر لوگوں کو بیدار کر رہے تھے کہ کورونا وائرس سے ہمیں سختی سے لڑنے کی ضرورت ہے، نہ کہ کور وناوائرس سے ڈرنے کی۔
ساتھ ہی ساتھ جوان یہ بھی پیغام دیتے نظر آئے کہ جموں و کشمیر پولیس ہر وقت عوام کی خدمات کے لیے تیار ہے۔