ETV Bharat / city

Inauguration of Bridge by Defence Minister: وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے پل کا ورچول افتتاح کیا

پچھلی بارش میں ادھم پورکے برما پلBurma Bridge کونقصان پہنچا تھا۔جس کے بعد کافی دیرتک گاڑیوں کی آمدورفت بھی بند رہی اورلوگوں کوکافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد گریف کی جانب سے ایک عارضی پل تعمیر کیا گیا۔ تاکہ گاڑیاں چلائی جاسکیں۔

Inauguration of Bridge by Defence Minister:ادھم پور:وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے پل کا ورچول افتتاح کیا

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 5:44 PM IST

ادھم پور میں برما نالے پر گریف کے ذریعہ بنائے گئے دوسرے پل کا افتتاح وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ Defense Rajnath Singh نے ورچوئل طریقہ سے کیا۔

Inauguration of Bridge by Defence Minister:ادھم پور:وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے پل کا ورچول افتتاح کیا

اس موقع پر ضلع کمشنر اندو کنول موجود تھی۔

واضح رہے کہ پچھلی بارش میں ادھم پور کے برما پل کو نقصان پہنچا تھا۔

جس کے بعد کافی دیر تک گاڑیوں کی آمدورفت بھی بند رہی اور لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد گریف کی جانب سے ایک عارضی پل تعمیر کیا گیا۔ تاکہ گاڑیاں چلائی جاسکیں۔

لیکن اب دو پل بن چکے ہیں اور اب یہ ادھم پور کے باشندوں کے لیے بڑی راحت کی بات ہے۔گاؤں کے علاقے میں شمالی کمان بھی ہے اور بہت سے لوگ پڑھتے ہیں۔ جموں کے لوگوں کا بھی یہاں سے گزر ہوتا ہے اور آج اس پل کا افتتاح وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ورچوئل موڈ پر کیا۔

اس موقع پر سابق ایم ایل اے اور وزیر پون کمار گپتا، ڈی ڈی سی چیرمین لال چند وائس چیرمین جوہی منہاس موجود تھے۔

اسی ڈی سی نے کہا کہ بہت جلد نیا پل بنایا جائے گا۔ اس کے لیے حکومت کو تجویز بھیج دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.