ETV Bharat / city

ادھمپور میں آنجہانی رکن اسمبلی چنی لال کھجوریہ کے نام سے داخلہ گیٹ کا افتتاح - late MLA Channi Lal Khajuria

جموں و کشمیر کے ادھمپور شہر کے وارڈ نمبر 1 میں آنجہائی رکن اسمبلی چنی لال کھجوریا کے نام داخلہ گیٹ کا افتتاح کر عوام کے لئے وقت کیا۔

Inauguration of Main entrance gate
افتتاح
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 2:13 PM IST

ادھمپور شہر کے وارڈ نمبر کی کونسلر پریتی کھجوریہ نے داخلہ گیٹ عوام کے لئے وقف کیا، جس کا افتتاح آنجہانی رکن اسمبلی چنی لال کھجوریا کے بھیجے وجے کھجوریا نے کیا۔

دیکھیں ویڈیو

موقع پر وجے کھجوریا نے آنجہانی چنی لال کھجوریا کے ذریعے سماج کے کاموں کو سامنے رکھا۔ انہوں نے بتایا کہ آنجہانی نے نہ صرف ضلع کے کونے کونے میں بلکہ ضلع سے باہر بھی ایک بڑی شخصیت کے مالک تھے، انہوں نے پوری زندگی سماج کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کیا۔ وہ سادگی بھری زندگی کو ترجیح دیتے تھے۔ اسی وجہ سے 1981 سے 1987 اور 1997 سے 2003 تک رکن اسمبلی رہے اور قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر بھی رہے۔

مزید پڑھیں: ادھمور: پل کی حالت خستہ ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا

پریتی کھجوریہ نے کہا کہ ہمیں ایسے افراد سے بھی سبق لینا چاہیے، معاشرے کے لیے ان کی ذمہ داریوں کو سمجھنا چاہیے۔ کچھ ایسے کام کرنا چاہیے جو لوگوں کے کام آ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.