ETV Bharat / city

ادھم پور: لینڈ سلائیڈنگ سے مکان کو نقصان - ادھم پور میں دیر رات لینڈ سلائیڈنگ

ضلع ادھم پور میں دیر رات لینڈ سلائیڈنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حالانکہ اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

ادھم پور: لینڈ سلائیڈنگ سے مکان کو نقصان

author img

By

Published : Jul 22, 2021, 7:15 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے وارڈ نمبر 20 میں دیر رات ریلوے روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مکان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

مکان مالک نریش سنگھ نے کہا کہ 'سنہ 2006 میں بھی انہوں نے انتظامیہ کو لینڈ سلائیڈنگ کے متعلق آگاہ کیا تھا، لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں نہیں دی گئی اور ایک بڑا نقصان ہوا۔

ادھم پور: لینڈ سلائیڈنگ سے مکان کو نقصان

یہ بھی پڑھیں: تھانے: بلڈنگ منہدم ہونے سے 5 لوگوں کی موت

مکان مالک نے بتایا کہ 'یہ واقعہ دیر رات پیش آیا حالانکہ اس واقع میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.