اس تقریب میں 16 برس سے کم عمر کے تقریبا 250 سے زائد کھلاڑیوں نے دیگر کھیلوں میں حصہ لیا۔
ضلع کے کھیل افسر سورن سنگھ نے میڈیا سے بتایا کہ اس اتھلیٹکس میٹ سے فاتحین کا انتخاب 'قومی اتھلیٹک میٹ' کے لیے کیا جائے گا۔ قومی اتھلیٹک میٹ کا آغاض 25 اور 26 نومبر کو آندھر پردیش کے تروپتی میں ہوگا۔
انہوں نے مذید کہا کہ بھارتی حکومت تمام کھیلوں میں کئی طرح کی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ اس طرح کے کھیلوں کو زمینی سطح پر منعقد کرنے سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کے لیے پلیٹ فارم مل رہا ہے۔