ETV Bharat / city

Amarnath Yatra: امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی: دلباغ سنگھ - جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ

ادھم پور میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کرے گی۔ Effort Will be Made to Make Amarnath Yatra Success

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ
جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 1:37 PM IST

ادھم پور میں بارڈر سیکورٹی فورس اسسٹنٹ ٹریننگ سینٹر میں ایک کانووکیشن پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس امرناتھ یاترا کو ہر صورت میں کامیاب بنانے کی کوشش کرے گی۔ DGP Dilbag Singh on Amarnath Yatra کانگریس کے سابق رہنما یا وزیر بابو سنگھ پر حوالہ رقم کے بارے میں پوچھا گیا تو ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ رقم یقینی طور پر غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے والی تھی، فی الحال بابو سنگھ مفرور ہے اور جلد ہی انہیں گرفتار کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔ Amarnath Yatra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.