ETV Bharat / city

سی اے اے اور این آر سی پر آگاہی مہم

دشا تنظیم نے گول مارکیٹ میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے حوالے سے آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا۔

سی اے اے اور این آر سی پر آگاہی مہم
سی اے اے اور این آر سی پر آگاہی مہم
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 4:42 PM IST

تنظیم کے ممبروں نے لوگوں کو این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کی افواہوں سے بچنے اس کی وجہ سے کسی بھی طرح سے خوفزدہ نہ ہونے کے لیے آگاہ کیا۔

سی اے اے اور این آر سی پر آگاہی مہم

مقررین نے کہا کہ شہریت میں ترمیم کا قانون شہریوں کے لیے نہیں بلکہ افغانستان ، بنگلہ دیش اور پاکستان میں مظلوم اقلیتوں کے لیے ہے جن کو قانونی رسمی مراحل مکمل کرنے میں ان کی دستاویزات کی بنیاد پر ملک کی شہریت دی جانی ہے، لیکن کچھ لوگ بنا کسی وجہ کے اپنی ذاتی مفادات کی وجہ سے ، یہ قانون لوگوں کو الجھن میں ڈال کر خوف پیدا کر رہے ہیں۔

این آر سی اور سے اے اے کے حوالے سے ملک بھر میں جو الجھن پیدا کی جا رہی ہے اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ان لوگوں نے این آر سی کے بارے میں جاننے کو کہا۔ انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف صرف اپنے مفاد کے لیے ملک کا ماحول بگاڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کسی کی باتوں میں نہ آنے اور باہمی ہم آہنگی اور ملک کی سالمیت کو برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

Intro: एक नई दिशा संस्था ने नागरिकता संशोधन कानून और एनआरसी को लेकर गोल मार्केट में जागरुकता कार्यक्रम आयजित किया। संस्था के सदस्यों ने लोगों को NRC और नागरिकता संशोधन को लेकर भ्रम से बचने तथा इसे लेकर किसी भी तरह से न डरने को जागरूक किया।

वक्ताओं ने कहा कि नागरिकता संशोधन कानून देशवासियों के लिए नहीं बल्कि अफगानिस्तान, बांग्लादेश और पाकिस्तान में प्रताड़ित होकर आए अल्पसंख्यकों के लिए है जिनको कानूनी औपचारिकताएं पूरी करने में उनके दस्तावेजों के आधार पर देश की नागरिकता दी जानी है मगर कुछ लोग अकारण और निजी स्वार्थों के चलते इस कानून को भ्रम की स्थिति बनाकर लोगों में डर पैदा कर रहे हैं। इन दोनों को लेकर देशभर में जो भ्रम की स्थिति बनाई जा रही है उसका कोई आधार नहीं है।

उन्होंने लोगों को एनआरसी के बारे में जानने को कहा। उन्होंने कहा कि विपक्षी दल सिर्फ राजनीतिक रोटियां सेकने के लिए देश का माहौल बिगाड़ रहे हैं और अपना स्वार्थ सिद्ध करना चाहते हैं। उन्होंने सभी लोगों को जागरूक करते हुए कहा कि वे किसी की बातों में ना आने तथा आपसी सौहार्द व देश की अखंडता मनाने की अपील की।
Byte - Pawan Dev Singh, President of NGO Body:Awareness Campaign on CAA-NRCConclusion:Awareness Campaign on CAA-NRC
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.