ETV Bharat / city

ادھمپور: مخصوص افراد کے درمیان اسکوٹی تقیسم - latest news Udhampur

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں مخصوص افراد کے درمیان ڈی ڈی سی چیئرپرسن کے بدست اسکوٹی تقسیم کی گئی۔

Adhampur: Distribution of Scots among certain people

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:47 AM IST

ادھمپور: محکمہ سماجی بہبود کے ذریعے مخصوص افراد کے درمیان 15 اسکوٹی تقسیم کی گئی۔ ڈی ڈی سی چیئرپرسن ادھمپور لال چند اور ڈی ڈی سی وائس چئیرپرسن جوہی مہاسو بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے۔

ویڈیو دیکھیے

اس موقع پر میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چیئرمین نے کہا کہ وزیراعظم کا یہی خواب ہے کہ ہر گھر تک لوگوں کو سرکاری منصوبوں کا فائدہ مل پائے۔ اسی کے تحت ادھمپور ضلع کے مختلف تحصیلوں کے 15 مخصوص افراد کے درمیان اسکوٹی دی گئی اور آئندہ سال اس میں اضافہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: ادھم پور: دفعہ 370 کی منسوخی محض دکھاوا، او بی سی کو حقوق دینے کا مطالبہ

پی ڈی پی حکومت میں عوام کو راحت ملی تھی: محبوبہ مفتی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.