ETV Bharat / city

ادھمپور: 15 دنوں کے اندر پل کی تعمیر کر کے عوام کے حوالے کیا گیا

جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلع میں 15 دنوں کے اندر پل کی تعمیر کر کے اسے عام استعمال کے لیے کھول دیا گیا۔ اس پل کی تعمیر سے مختلف اضلاع کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

Bridge repaired
ادھمپور: 15 دنوں کے اندر پل کی تعمیر کر عوام کے حوالے کیا
author img

By

Published : Aug 21, 2021, 12:42 PM IST

15 روز کے اندر بی آر او ادھمپور نے برلا پل پر نئے بریج کی تعمیر کر کے عوام کے حوالے کر دیا۔ کمانڈینٹ ایم مورتی نے پوجا کرنے کے بعد پل کو عوام کے حوالے کیا۔ اس پل کی تعمیر ہونے سے ادھمپور سمیت دیگر اضلاع کے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔

دیکھیں ویڈیو

واضح رہے کہ برلا پل ادھمپور کی لائف لائن مانا جاتا ہے۔ جو بھی سیاح کشمیر اور جموں سے کشمیر، کشمیر سے جموں آتے ہیں، سبھی اسی پل کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ایک ماہ قبل پہلے برلا پُل خراب ہو گیا تھا، جس کے بعد آرمی نے ایک بیلی پل بنایا جس پر لوگوں کو چھوٹی گاڑیوں کے ساتھ آمدورفت کی اجازت تھی۔

Bridge repaired
ان گاڑیوں کو فی الحال پل پار کرنے کی اجازت

مزید پڑھیں: ادھم پور: سڑک پر تارکول بچھانے کا مطالبہ

آج بی آر او کی طرف سے اس سے بڑا پل بنایا گیا ہے جس پر بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت بھی ممکن ہوگی۔ اس سے عوام کو کافی ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.