ETV Bharat / city

اغوا دلہن جے پور سے برآمد - شہر ادے پور سے گذشتہ دنوں ایک دلہن کے اغوا سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی تھی

ریاست راجستھان کے شہر ادے پور سے گذشتہ دنوں ایک دلہن کے اغوا سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی تھی ،پولیس نے آج اسے جے پور سے برآمد کرکے معاملے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اغوا دلہن جے پور سے برآمد
author img

By

Published : May 8, 2019, 8:06 PM IST

ادے پور میں دلہن کے اغوا کے معاملے میں یکے کے بعد دیگر انکشاف ہورہے ہیں۔ پولیس نے اغوا دلہن کو جے پور سے برآمد کیا ہے، ساتھ ہی بھگانے والے عاشق کو بھی پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ادے پور میں دلہن کے اغوا ہوتے ہی پولیس ہیڈ کواٹر کھلبلی مچ گئی تھی اور تمام اعلیٰ افسران مذکورہ واردات کو حل کرنے میں لگ گئے ، ڈی جی پی کپل گرگ اور اے ڈی جی کرائم برانچ سونی اس معاملے میں نگرانی کرنے میں مصروف ہوگئے۔

جے پور سے دلہن کو برآمد کرنے کے بعد پولیس نے عاشق پریانک کو گرفتار کرکے ادے پور پولیس کے حوالےکر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 بجے علی الصباح دلہن کے عاشق پریانگ کو گرفتار کیا اور دلہن ونیتا کو برآمد کیا، جس کے بعد دنوں کو ادے پور پولیس کے حوالے کیا گیا۔

اطلاع ملنے کے بعد ادے پور پولیس علی الصباح جے پور پہنچی اور اسے ادے پور لے آئی۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے دلہن کو اغوا کرنے والے عاشق کے دو ساتھیوں کی شناخت کی ہے، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Intro:जयपुर
एंकर- उदयपुर से फिल्मी अंदाज में दुल्हन का अपहरण कर भागने वाले प्रेमी को आखिरकार पुलिस ने गिरफ्तार कर ही लिया और साथ ही अपहृत दुल्हन को भी दस्तयाब किया गया है। उदयपुर में दुल्हन का अपहरण होने की वारदात घटित होते ही पुलिस मुख्यालय में हड़कंप मच गया और तमाम आला अधिकारी इस वारदात को सुलझाने में जुट गए। खुद डीजीपी कपिल गर्ग और एडीजी क्राइम बीएल सोनी इस पूरे मामले की मॉनिटरिंग कर रहे थे। जयपुर से दुल्हन को दस्तयाब करने के बाद और उसके प्रेमी प्रियंका को गिरफ्तार करने के बाद उदयपुर पुलिस के सुपुर्द कर दिया गया।

Body:वीओ- उदयपुर में हुए दुल्हन अपरण कांड को सुलझाने में जयपुर पुलिस की महत्वपूर्ण भूमिका रही और जयपुर पुलिस ने अल सुबह 3 बजे सिंधी कैंप थाना इलाके से दुल्हन का अपहरण करने वाले प्रेमी प्रियंक को गिरफ्तार किया। उसके बाद अपहृत दुल्हन विनीता को दस्तयाब किया गया। इसके बाद दोनों को उदयपुर पुलिस के सुपुर्द कर दिया गया और उदयपुर पुलिस अल सुबह ही दोनों को लेकर जयपुर से उदयपुर के लिए रवाना हो गई। दुल्हन और उसका प्रेमी जयपुर से भागने की फिराक में थे लेकिन उससे पहले ही पुलिस ने दोनों को दबोच लिया। वहीं इस पूरे प्रकरण में सहयोग करने वाले आरोपी प्रेमी के दो साथियों को भी पुलिस ने डिटेन किया है जिन्हें जल्द गिरफ्तार किया जाएगा। फिलहाल उदयपुर पुलिस आज दोपहर तक इस पूरी वारदात का खुलासा करेगी।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.