ETV Bharat / city

Deaf Twin Sisters Pass IES Exam from Kerala: قوت سماعت سے محروم دو بہنوں نے انڈین انجینئرنگ سروسز میں نمایاں کامیابی حاصل کی

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 9:56 PM IST

ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی، سماعت سے محروم دو بہنوں نے مثالی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈین انجینئرنگ سروسز کا امتحان پاس کی ہے Hearing-impaired twin sisters pass IES exam from Kerala۔

The two hearing-impaired sisters achieved significant success in the Indian Engineering Services

ترواننت پورم: ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی، سماعت سے محروم دو بہنوں نے مثالی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈین انجینئرنگ سروسز کا امتحان پاس کی ہے۔ دونوں بہنوں پاورتی اے ایس اور لکشمی اے ایس نے کو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے سخت محنت کی، دونوں بہنیں زہین ہے۔ ان کی اس کامیابی میں سماعت سے محرومی میں کوئی پریشانی نہیں ہوئی اور دونوں نے مل کر امتحان کی تیاری کی two sisters excelled in the Indian Engineering Services۔

معذور لڑکیوں کے لئے مثال بنیں دونوں بہنوں نے کسی جگہ جاکر ٹرینگ نہیں لی اور محنت کی۔ ان کی ماں محکمہ تعمیرات عامہ میں جونئیر سپرنٹنڈنٹ ہیں۔ جب ان کی چھوٹی بیٹی دو سال کی تھی تو ان کے والد کا انتقال ہوگیا۔ اپنی بیٹیوں کو اعلی تعلیم کے حصول میں مدد کی۔ قوت سماعت سے محروم دونوں نے قومی انسٹی ٹیوٹ آف سپیچ اینڈ ہیئرنگ میں تعلیم حاصل کی۔

مزید پڑھیں:

دونوں بہنوں نے ترواننت پورم کے کالج آف انجینئرنگ میں داخلہ لیا۔ پاروتی کو اس کے بعد کیرالہ حکومت کے محکمہ آبپاشی میں اسسٹنٹ انجینئر کی نوکری مل گئی۔ لکشمی کو لوکل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ انجینئر کی عارضی نوکری بھی مل گئی۔ لیکن منزل پانے کے جنون نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور انڈین انجینئرنگ سروسز کے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاروتی کو کل ہند سطح پر 74 واں رینک اور لکشمی کو 75 واں رینک ملا ہے، جو معذور، محروم اور لڑکیوں کو حوصلہ دیتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.