ETV Bharat / city

مسلم نوجوانوں کے خلاف پولیس کی کاروائی - مسلم اکثریتی شہر ممبرا

مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں موٹر سائیکل کے دستاویزات اور ڈرایئونگ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں ٹریفک پولیس اور چند نوجوانوں سے نوک جھونک کے بعد چار مسلم نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس اور چند نوجوانوں سے نوک جھونک
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 11:59 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:29 PM IST

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل کے دستاویزات، ہیلمٹ وغیرہ تفتیش کرنے کے لئے ناکہ بندی لگایا گیا تھا.

ممبرا: مسلم نوجوانوں کے خلاف پولیس کاروائی

اس دوران ٹریفک انچارج انسپکٹر لمبھاتے کئی موٹر سائیکل کے دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے کاروائی کے دوران کچھ نوجوان ٹریفک کانسٹبل سے الجھ گئے تھے۔

پولیس کا الزام ہے کہ بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلا رہے تھے جس پر ٹریفک پولیس نے چار مسلم نوجوان عفان قریشی ، فیضان شیخ، شمس الدین بانگی اور تمثیل قریشی کے خلاف ممبرا پولیس اسٹیشن میں سرکاری کام کاج میں دخل اندازی کرنے کے تحت معاملہ درج کرایا گیا ہے جس پر ممبرا پولیس نے چاروں نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔

Intro:ممبرا میں مسلم نوجوانوں کے خلاف پولیس کاروائی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل کے دستاویزات، ہیلمٹ وغیرہ تفتیش کرنے لے لئے ناکہ بندی لگایا تھا. اس دوران ٹریفک انچارج انسپکٹر لمبھاتے کئی موٹر سائیکل کو بغیر دستاویزات ہونے کے الزام میں پکڑ لیا اور پولیس کی جانب سے جاری اسی کاروائی کے دوران کچھ نوجوان ایک ٹریفک کانسٹبل سے الجھ گئے پولیس کا الزام ہے کہ بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلا رہے تھے جس پر ٹریفک پولیس نے چار مسلم نوجوان عفان قریشی ، فیضان شیخ، شمس الدین بانگی ،تمثیل قریشی کے خلاف ممبرا پولیس اسٹیشن میں سرکاری کام کاج میں دخل اندازی کرنے کے تحت معاملہ درج کرایا جس پر ممبرا پولیس نے چاروں نوجوان کو حراست میں لیا۔

بائٹ : مدھوکر کڑ ( سینئر پولیس انسپکٹر ممبرا)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبرا میں مسلم نوجوانوں کے خلاف پولیس کاروائی Conclusion:ممبرا میں مسلم نوجوانوں کے خلاف پولیس کاروائی
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.