ETV Bharat / city

Pulwama Youth Join NC: پلوامہ کے نوجوانوں کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت - نیشنل کانفرنس پلوامہ

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج متعدد نوجوانوں نے نیشنل کانفرنس میں شموليت Pulwama Youth Join NC اختيار کرلی۔ اس موقع پر غلام محی الدین میر نے پارٹی میں شامل ہونے والے نوجوانوں کو نیشنل کانفرنس National Conference کی پالیسی کے بارے میں جانکاری دی۔

پلوامہ کے نوجوانوں کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 5:35 PM IST

Updated : Dec 10, 2021, 6:46 PM IST

پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر و سابق رکن اسمبلی کی موجودگی میں متعدد نوجوانوں نے نیشنل کانفرنس پارٹی National Conference Party میں شامل ہوگئے۔

اس موقع پر نوجوانوں نے غلام محی الدین میر کو انہیں درپیش مسائل سے آگاہ کیا جبکہ نیشنل کانفرنس National Conference رہنما نے نوجوانوں کو مسائل کے ازالہ کےلیے یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے مسائل کے حل کےلیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پلوامہ کے نوجوانوں کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت

اس موقع پر غلام محی الدین میر نے پارٹی میں شامل نوجوانوں کو نیشنل کانفرنس کی پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا، ساتھ ہی ان نوجوانوں کو پارٹی کے ساتھ مل کر دفعہ 370 اور 35 اے کی بحالی کے لیے جدوجہد کرنے کی تلقین کی۔

یہ بھی پڑھیں: Calligraphy in Kashmir: ملیں پلوامہ کی نوعمر خطاطی لڑکی سے

سابق رکن اسمبلی غلام محی الدین نے بتایا کہ مختلف سیاسی پارٹیوں سے وابستہ نوجوانوں نے آج نیشنل کانفرنس کا دامن تھام لیا ہے۔ اس سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ نیشنل کانفرنس کی پالیسیوں کو نوجوان پسند کرتے ہیں۔

Last Updated : Dec 10, 2021, 6:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.